Index Hajj o Umra kay Masail
فہرست حج وعمرہ کے مسائل
نمبر عنوان
حج کس پر فرض ہے
حج کی فرضیت صرف ایک بار ہے (اختیاراتِ مصطفیٰ ﷺ)۔
حجِ تمتع اور قران کسے کہتے ہیں؟
مال نہیں مگر دوسرا حج کروادے تو فرض حج ادا ہوگا یا نفل؟
عورت کا بغیر محرم کے عمرہ کرنا کیسا؟
بچہ وقوفِ عرفہ سے قبل بالغ ہوجائے تو حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟
کیا رمضان میں عمرہ کرنے سے حج ادا ہوجائے گا؟
احرام باندھنے کا طریقہ
عورتوں کا احرام کیسا ہوتا ہے؟
احرام میں بیلٹ استعمال کرنا کیسا؟
احرام میں چپل کیسے ہونے چاہئیں؟
گونگا احرام کی نیت کے بعد تلبیہ کیسے کہے گا؟
حالتِ احرام میں سونا کیسا؟
حالتِ احرام میں اگر چادر اوڑھ کر سوگیا تو؟
احرام میں تکیہ پر چہرہ رکھ کر سونا کیسا؟
جو شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہے وہ عمرہ کا احرام میقات سے باندھے یا اپنے گھر سے؟
جس شخص کا ہر جمعہ مکہ مکرمہ جانا ہوتا ہے تو کیا ہر بار احرام لازم ہوگا؟
کراچی سے مدینۂ منورہ فلائیٹ ہو تو اِحرام لازم ہوگا یا نہیں؟
مدینۂ منورہ سے اگر مکہ مکرمہ بغیر احرام چلا گیا تو؟
حدودِ حرم سے نکلا اور واپس آیا تو احرام لازم ہے یا نہیں؟
مکہ سے جدہ گیا پھر واپس مکہ مکرمہ آیا تو احرام لازم ہے یا نہیں؟
جدہ کا رہائشی مکہ مکرمہ آئے تو احرام لازم ہوگا یا نہیں؟
کیا طواف کے لئے نیت شرط ہے؟
عمرہ افضل ہے یا صرف طواف کرنا
کیا جعرانہ سے احرام باندھنا نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام علیہم الرضوان سے ثابت ہے؟
طواف کی دو رکعت واجب ہیں یا نفل؟
دورانِ طواف سلام کرنا کیسا؟
طواف میں ذکر اللہ کرنا اور نعتیں پڑھنا کیسا؟
شعبان میں عمرہ شروع کیا اور رمضان میں ختم کیا تو یہ کون سا عمرہ کہلائے گا؟
عصر کے بعد طواف کیا تو واجبۃ الطواف کب ادا کرے؟
کن اوقات میں واجبۃ الطواف نوافل ادا کرنا مکروہ ہیں؟
متعدد طواف کے واجبۃ الطواف نوافل ایک ساتھ ادا کرنا کیسا؟
طواف ادا کرلیا لیکن اگر مکروہ وقت ہو تو کیا واجبۃ الطواف نوافل سعی کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟
حج کے احرام سے قبل مزید عمرے
ایامِ حج میں عمرہ کرنا کیسا؟
جدید مسعیٰ میں سعی کا حکم
حج بدل کون کرسکتا ہے؟
منیٰ میں غسل کرنا کیسا؟
یومِ عرفہ کو غسل کرنا کیسا؟
کیا وہابیوں کے پیچھے حج ہوجائے گا؟
طواف الزیارہ کے ایام کون سے ہیں؟
حیض ونفاس کی صورت میں اگر طواف الزیارہ مؤخر ہوجائے تو؟
حج کی سعی کئے بغیر اگر وطن لوٹ گیا تو؟
طواف الوداع کرکے مدینہ منورہ گیا پھر عمرہ کے لئے آیا تو کیا دوبارہ طواف الوداع کرنا ہوگا؟
دم دینے کے کیا معنی ہیں؟
کیا بے وضو طواف کرسکتے ہیں؟
احرام میں اگر چہرہ چھپ جائے تو؟
احرام میں اگر خوشبو لگ جائے تو؟
احرام کی چادر درست کرتے وقت اگر چہرے یا سر پر لگ جائے تو؟
احرام میں کنگھی کرنا کیسا ہے؟
کیا واجبۃ الطواف نوافل کے ترک پر دم ہے؟
طواف میں اگر عورت سے مس ہوجائے تو؟
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52